ہجر ، وصال اپنی جگہ عشق کی بات ہے نرالی
حسد اور بغض والوں کو بھی میرے مولا نے دکھا لی
آیؑنہ بھی نہ دیکھنے کی قسم جنہوں نے ہے کھایؑ
آؤ دیکھ لو کیسے میرے سایؑں نے پہنچایا میرا بھایؑ
23/04/2018 23:43