SUBHAN-ALLAH

بسم الله الرحمن الرحيم

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ (19 )

اس نے دو سمندر ملا دیے جو باہم ملتے ہیں۔

بَيْنَـهُمَا بَـرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ (20 )

ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے۔

فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ (21 )

پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

یا ربُّ العالمین سمندر کے اس پردے کا واسطہ میرے گناہ بخش دے

اور مجھے صراط مستقیم پر ذندگی اور موت دینا ،

آمین ثُم آمین

 

SUBHAN-ALLAH

 

 

Advertisements

Leave a Reply