Welcome

” پاگل “


تنگ دستی تیرا شکریہ تو نے سب کو ننگا کر دیا سواےؑ ماں کے ہر کویؑ مجھے پاگل سمجھتا ہے          

Advertisements

” عید مُبارَک “


کہتے ہیں آیؑ اور دبے پاؤں گزر گیؑ عید شاید وہ چاند چھت پہ دیکھا گیا ہو گا ، پردیس میں عید کی بات ہم نہیں کرتے  عید پر ہم کو یاد کسی نے تو کیا ہو گا ، خوشی ہے کہ سب روز عید خوش ہیں خلوت میں کسی نےعید مبارک تو کیا ہو … Continue reading ” عید مُبارَک “

یوم آزادی مبارک


کیسے کہیں آزادی مبارک ہو سمجھ میں نہیں آتا معصوم بیٹی کی عزت روز پامال ہوتی ہے کیوں نہیں درندوں کا قانون بنا آج تک جبکہ ہر گھر میں کویؑ نہ کویؑ بیٹی ضرور ہوتی ہے بیٹیوں کو دفن کر دینے والے لوگ پاگل نہیں تھے پوچھو اس کے دل سے جس کی عزت نیلام … Continue reading یوم آزادی مبارک

%d bloggers like this: