” 𝕀𝕫𝕙𝕒𝕣-𝕖-𝕋𝕒𝕤𝕙𝕒𝕜𝕜𝕦𝕣 “

بِــــــــــــــسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِـــــــــــيـمِ.

◕◕◕◕◕◕السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه ◕◕◕◕◕◕

اظہار تشکر کے چند رسمی الفاظ میں بھی ادا کر سکتا تھا میں ایسا اس لےؑ نہیں کر سکتا کہ

محترمہ نوشین صاحبہ کے بھایؑ کے لےؑ جو التجا آپ سے کی تھی آج اسکا نتیجہ آ چکا ہے

کہ محترمہ نے کومنٹ میں بتایا ہے کہ ان کے بھایؑ جان کوـ( الحمد للہ ) ہوش آ گیا ہے ،

تو بے ساختہ ابھی ابھی یہ شعر ہوا ہے جو صرف اس لےؑ کہ موجودہ دور میں جہاں ہر

طرف جہالتوں کا اندھیرا چھا چکا ہے وہاں آپ کے دل کس قدر شفاف و چمکدار ہیں

اسکو بیان کرنا تو میرے بس کی بات نہیں ہے بہر حال صرف اتنا ہی عرض کررہا ہوں کہ،

شیشہ دیکھ کر تو سنورنا سب کو آتا ہے جہاں میں ،،،،

فقط ہم ہیں جو تمہارے دل میں دیکھ کر سنورتے ہیں،،،،

آپ سب کا بے حد شکریہ و نوازش آپ سب کی دعا کا صدقہ بھایؑ صاحب ،

کو ہوش آ گیا ہے ( الحمد للہ ) اللہ پاک ان کی صحت و ذندگی میں بہت برکتیں عطا فرمایؑں

اور آپ سب کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں ، آمین ثُم آمین

جزاک اللہ خیرا

 

SHISHA DEKH K SANWARTY HEIN

 

Leave a Reply