التماس براےؑ ایصال ثواب

پیارے دوستو بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ
ہم سب کے ایک بہت ہی پیارے بھایؑ و دوست
جناب محترم طایر ظہیر ثانی صاحب کے والد صاحب
رضاےؑ الٰہی سے دنیا سے فانی ہو چکے ہیں،

Continue reading

” قادیان پرستو سنو “

قادیان پرست حکومت کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ تم کوجن لوگوں نے ووٹ دے کر یہاں بھیجا تھا تم نے ان پر ہی پولیس کو آرڈر ڈنڈے مارنے کا دیا ہے اور اب تم آرمی کو بلانا چاہ رہے ہو کہ تم پر اقتدار کا نشہ حاوی ہو چکا ہے کہ جو آرمی پاکستان کی عوام کے دلوں میں بستی ہے اور جس آرمی کے دلوں میں نبی پاک ﷺ خود تشریف فرما ہیں اور جن ﷺ کے عشق کا صدقہ ان کو سب عزتیں اور مقام عطا ہوتے ہیں وہ بھلا تم جیسے غلیظ اور بے حس کے کہنے میں آ سکتے ہیں نہیں کبھی بھی نہیں ، آؤ آج ہم ایک چیز سے پردہ اٹھا دیتے ہیں کہ تم جیسے ابلیس کے پجاری جان جایؑں کہ
 
“پاکستان آرمی کو ہم پاک آرمی کس نیّت سے لکھتے ہیں “
 
پاکستان کی آرمی کو ہم لوگ پاک آرمی صرف اس لےؑ نہیں لکھتے کہ وہ پاکستان کی آرمی ہے ہم اس لیےؑ پاک آرمی لکھتے ہیں کہ یہ تاجدار مدینہ سرور کایؑنات ﷺ کے نام پر مر مٹنے والی آرمی ہے تم کسی بھول میں نہ رہنا اس آرمی کو اپنے ایمان بہت پیےارے ہیں ان میں شہادت کا جزبہ اتنا ہے کہ تمہاری سوچنے کی صلاحیت ہی ختم ہو جاےؑ گی تم کبھی بھی جان نہیں پاؤ گے اور پاک آرمی کا ہر شہید سیدھا اللہ پاک کے محبوب پاک ﷺ کے قدموں میں جاتا ہے اس لےؑ ہم اس آرمی کو پاک آرمی لکھتے ہیں ، سبحان اللہ ، پاک آرمی ذندہ باد 💝🇲🇷💝
یہ ہی حقیقت ہے جس آرمی کے لےؑ دن رات جو لوگ دعایؑں کرتے ہیں تم نے ان پر ہاتھ اٹھانے کے لےؑ اسی آرمی کو بولا ہے ، بھایؑ کو بھایؑ سے لڑانے کی سوچ
رکھنے والو غدّارو لعنت ہے تمہاری اس گندی غلیظ سوچ پر مجھے تو تمہاری نسل کی اصلیت اور تمہارے منافق ہونے پر بھی یقین ہونے لگا ہے ، کہ تم لوگ جو اللہ پاک کے محبوب پاک دونوں جہانوں کے سردار جناب محمد عربی ﷺ تک کے نہیں ہو سکے ہو تو تم لوگ ہمارے کیا ہو سکتے ہو ہماری اس پٌاک آرمی کے خیر خواہ کیسے ہو سکتے ہو ، اللہ پاک کی تم سب قادیان پرستوں پر عظیم لعنت ہو اللہ پاک تم سب کو کی نسلوں کو غرق کرے کہ تم سب عبرت کا نشان بن جاؤ ،
آمین ثُم آمین
🤔😰🤔

جس یاری وچ لالچ ھو وے

 

جس یاری وچ لالچ ھو وے ، کدے اوہ توڑ ناں چڑھدی ۔۔۔۔۔۔

چــادر لــیرو لــیر “محمد” کـنڈ یاں نال جو اڑدی ۔۔۔۔۔۔۔

 

JIS YARI WICH LALACH HOWY , KADY OH TORR NA CHARRDHI

CHADAR LERO LEER ” MOHAMMAD” KANDIYAN NAL JO ARRDI

 

Friendship based on greed is not durable.
O Muhammad! the shawl is torn into two pieces when entangled with

thorns.

( JUNAB MIAN MOHAMMAD BAKHASH SAHIB r.a )

 

” چور وی تے نالے چتر وی “

ایک واقعہ یاد آ رہا ہے جی مجھے کسی کے شور مچانے سے”
اس لےؑ یہ آج یہاں درج کرنے کی سعی کر ہی لیتا ہوں تو عرض ہےکہ
منڈی بہاؤالدین کے ضلع بناےؑ جانے سے بہت پہلے کی بات ہےتب ضلع گجرات تھا ،
زیادہ تفصیل میں نہیں جاؤنگا لیکن اتنا ہی زکر کر دیناکافی ہوگا کہ پہلے پہل
گجرات سے سرگودھا تک کا علاقہ جانگلی کہلاتا تھا اور یہاں کے لوگ چوری میں بہت
ماہر اور کامیاب جانے جاتے تھے تب چوری کو بھی ایک ہنر سمجھا جاتا تھا ، کہ جو
شخص چوری ٹھیک سے نہیں کر سکتا تھا اس کی شادی بھی نہیں ہو سکتی تھی کہ لڑکی
کے گھر والے کہتے تھے کہ لڑکا تو نکمّا ہے ہماری لڑکی کو بھی بھوکا مارے گا ،
گجرات کے قریب ہی ایک گاؤں میں ایک بابا پیرا نامی چور بھی رہتا تھا اس کا نام بھی
١٠ نمبرےؑ بد معاش میں تھا اس کو بھی سب بڑ ے چوروں کی طرح متعلقہ تھانے میں حاضری
لگوانی پڑتی تھی ، لیکن وہ پھر بھی چوری کر لیتا تھا اور ڈی ایس پی سے نیچے کا عملہ اس کو
پکڑ نہیں سکتا تھا ، کہ وہ آگے سے لڑایؑ بھی کرتا تھا یا مارتا ہی سمجھ لیں وہ کہتا تھا کہ میں نے
چوری کی ہی نہیں مجھے پاتا ہی نہیں اور مجھ پر چوری کا الزام لگا دیا ہے اور
تم خواہ مخواہ مجھے تنگ کرنے آ نکلتے ہو دفع ہو جاؤ ، وغیرہ پولیس واپس چلی جاتی تھی
تب ایک ایس ایس پی گجرات میں آےؑ انہوں نے اس کو پکڑنے اور لے جانے کا منصوبہ مکمل
کیا اور بابے پیرے کے مخبر نے بھی اس کو خبر دار کیا تب بابے پیرے نے اپنے گاؤں والوں کو
بلا کر سمجھایا کہ میں بھاگوں گا نہیں کہ اب بھاگنا فضول ہے لیکن تم لوگ ایک کام کرو گے کہ جب
پولیس آےؑ گی ان سب کو بہت عزت سے دارے میں ( جہاں مہمانوں کو ٹھہرایا جاتا ہے ) عزت سے
بٹھایؑں اور بولیں کہ آپ بیٹھیں ہم بابے پیرے کو بلاتے ہیں پھر ان کو چاےؑ پانی پلایؑں اور بعد میں
مجھے بلایؑں میں آؤنگا تو وہ مجھ سے بیلوں کی چوری کا پوچھیں گے میں کہونگا کہ میں نے کچھ
بھی چوری نہیں کیا ہے تب وہ مجھے دارے میں بنے ایک کمرے میں لے جایؑں گے اور پیٹنا شروع
کر دیں گے میں شور مچاتا رہونگا تم لوگ خاموش رہنا اور تھوڑی دیر بعد میں اپنے سانس کو
روک لونگا اور خاموش ہو جاؤنگا تب تم لوگ اٹھ کھڑے ہونا اور کہنا کہ تم لوگوں نے ہمارے
بابے پیرے کو مار دیا ہے قتل کر دیا ہے تمہاری ایسی کی تیسی اور ڈندے اٹھا لینا اور پولیس آگے
ہو گی اور تم پیچھے بس وہ دن اور آج کا دن بابا پیرا جب تک بھی جیتا رہا ہے کہتے ہیں اس کو
پکڑنے کبھی بھی کویؑ نہیں آیا ۔

کہنے کا مقصد یہ کہ وہ ایک پروفیشنل چور تھا لیکن سادہ سا تھا اور اب تو پروفیشنل چور
بلکل بھی نہیں گھبراتے وہ قانون کو صرف ہاتھ میں مسل ہی نہیں دیتے بلکہ مروڑ کر پلاسٹک
کی طرح جیسے اور جہاں تک چاہیں اپنی مرضی سے الٹا پلٹا کر لے جاتے ہیں

 

Artical

 

 

 

Complain Kren

ASSALAM O ALAIKUM

Dosto yhan Facebook mein jo kaam
kia ja rha hy ap sab bhi uss se ba khabar hein me bhut lambi baaat kr k kissi ko mutmain krne ki koshish nahein karonga ,
siraf ap sab k ilam me lana chah rha hun , iss se pehly me ne apny Bhai jan Junab Aqib Mehmood sab k page me sab mulhidon k links post bhi kiye aur unse ariz ki thi lekin wo bhi pakistan me bethy hein unko bhi khud k bhut sare kam hein jeisa k me janta hun hameisha ki treh koi bhi jab seedhi chadhta hy to uopar ko hi jata hy bichy wo dekhta bhi nahein hy malab un k pass hmari baat k liye koi time itne mahinon me nahein nikal saka …….aur ab do din pehly eik id samne ai hy jo kissi HINDU ki banai hoi he me uss ki har jaga se har treeqy se report karwa chuka hun ab bhi report chal rhi hy me do din se eik jagah se hila tak nahein hun mery sathi mujhy khana bana k khilaty rhy aur me siraf issssi kam me lga rha aur FACEBOOK ko me messag bhi kiye sab kuch kar chukny k bad ap apke samny baaat la rha hun k kia ham itny gir chuky hein hmary zmeer itny murda hein k jesy bhi hota rhy ham ankhein band kr lein ?
ab iska kia karna chahiye ap sab btaein pakistan govt ne iss bary mein ab tak kia kia hy ? char din halla gulla bass bat close
ye sab kia hy kia ho rha hy agar waqei me eissa hi hona hy to ham ko ehtijajan FACEBOOK ko chodna hoga junab me khud ki baat karta hun k mein esssis jagah par laanat bhejta hun k jahan par Allah pak ki aur uss k Mahboob pak S.A.W.W ki be hurmati ki jaiy jiss trah ka behave facebook ne in do dino me kia hy ya kar rahi hy me ne kabhi bhi nahein dekha hy ab behtar ye hi hy k issko close kar diya jaiye ……. me yhan uska link de rha hun pak govt ki email adress aur foon namber sab post kar rha hun ap in namber par call bhi kren aur email kr k ye link bhi send kren please

 

 

Atention