Atention Please

 

 

دوستو اے آر وایؑ پر خبر آ رہی ہے کہ معصوم بیٹی زینب


کا قاتل محلے دار ہے اور پکڑا گیا ہے اس خبر میں کتنے٪
سچ ہے کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ خدشات اپنی جگہ قایؑم ہیں
اس لےؑ حکومت جو جیسے چاہے کر سکتی ہے کہ اگر
واقعی یہ ملزم ہے جیسے بتایا جا رہا ہے کہ ڈی این اے
میچ کر چکا ہے تو ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس جانور کو

سرعام سزا دی جاےؑ کہ جیسے

١٩٨١ میں شہید جنرل محمد ضیا الحق صاب
کے زمانے میں لاہور میں ایک بچے کے قتل
پر دی گیؑ تھی کہ یہ عبرت کا نشان بن سکے

 

Poetry

 

 

Leave a Reply