Articles

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

” پا کــــــــــــــــستا ن کا مطلبـــــــــــــــ کیا “

1857 کی جنگ آذادی کی تکمیل کی طرف ایک مثبت قدم

پاکستان کا مطلب کیا

سرسید احمد خان کی تحریکِ علی گڑھ کا تاریخی اور منطقی ار تقا

پاکستان کا مطلب کیا

حکیم الاُمت جناب ڈاکٹرعلامہ محمداقبالؒ صاحب کے خواب کی تعبیر جو 

انہوں نے اپنے خطبہؑ الہ آباد میں پیش کیا تھا

پاکستان کا مطلب کیا

دینی،سماجی،معاشی،ثقافتی،تمدنی،اور سیاسی بنیادوں پر 

مسلمانوں کا ایک الگ قوم کی صُورت میں اُبھرتا ھوا تشخص

پاکستان کا مطلب کیا

ھندو گیؑور کھشا،مُسلمان کا ذبیحہ، ھندُو کی چُٹیا، مُسلمان کا ختنہ، 

ھندو کے مندر کا نا قُوس، مُسلمان کی مسجد کی اذان ، ھندو کی

چُھوت چھات،مُسلمان کی اُخؤّت اور مساوات، ان اختلافات کی وجہ 

سے مستقل اور مسلسل خونریز تصادمات اور افسا دات

پاکستان کا مطلب کیا

قومیّت کی اجارہ داری پر ھندوؤں کی ضد اور ھٹ دھرمی

پاکستان کا مطلب کیا

آزاد اور معحدہ ہندوستان پر بلا شرکت غیرے حُکمرانی کرنے کا کانگرسی

جنون

پاکستان کا مطلب کیا

مُسلمانوں کو ایک معمولی اقلیّت کی طرح اکثریّت کے رحم و کرم پر 

ھمیشہ کے لیؑے ھندوؤں کے زیر نگیں رکھنے کا منصوبہ

پاکستان کا مطلب کیا

مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی مُسلمانوں کو اُن کی آبادی کے تناسب 

سے جمہوری حقوق دینے سے انکار

پاکستان کا مطلب کیا

آزاد اور مُتحدہ ھندوستان کی حکومت میں مُسلمانوں کو کویؑ مویؑثر 

کردار دینے کے خلاف ھندو سرمایہ داروں کی زبردست مخالفت اور 

مزاحمت

پاکستان کا مطلب کیا

مُسلم اکثریّتی علاقوں کو بھارت ماتا کے پوتر بدن پر گندے ناسّور 

سمجھ کر اُنھیں کاٹ کر الگ کر دینے کا شُدھ کانگرسی آپریشن

پاکستان کا مطلب کیا

بھارت کو برٹش کامن ویلتھ میں شامل رکھنے کے لیؑےلارڈماؤنٹبیٹن اور

کانگرس کی سودا بازی ، اقتدار کو پندرہ مہینے کی بجاےؑ دو ماہ میں

منتقل کرنے کی سازش تا کہ پاکستان کی نوزایؑدہ مملکت کو وجود میں 

آتے ھی ھر طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے

پاکستان کا مطلب کیا

لارڈ مؤؤنٹ بیٹن کو بھارت اور پاکستان کا مشترکہ گورنر جنرل بنانے کی 

کوشش تاکہ شروع ھی سے اس نیؑ مملکت کو بھارت کی حاشیہ 

نشینی کی عادت ڈال دی جاےؑ ، اور اس کی پالیسیاں بھارت کی 

پالیسیوں کے ھم رنگ اور تابع ھوں

پاکستان کا مطلب کیا

Truncated پاکستان کی پیشکش کے مقابلے میں Demission Plan کی

شمشیرِ برہنہ

پاکستان کا مطلب کیا

کانگرس کا عزم کہ تقسیم ھند ایک عارضی عمل ھے ،، بھارت ایک ھے

اور ایک ھو کر رھے گا ، کویؑ انسانی طاقت اس حقیقت کو نھیں بدل 

سکتی

پاکستان کا مطلب کیا

ھندو مہا سبھا لا اعلان کہ بھارت ناقابلِ تقسیم ھے ،الگ ھونے والے 

علاقوں کو ھر قیمتت پر دوبارہ بھارت میں شامل کیا جاےؑ گا

پاکستان کا مطلب کیا

ھندوؤں کی جارحیّت اور انگریزوں کی منافقت کت گتھ جوڑ کے مقابلے

میں قایؑد اعظم محمد علی جناح کی بے لوث ، بے لاگ ، بےبَل ، 

بےخوف ایماندرانہ اور مدبّرانہ قیادت

پاکستان کا مطلب کیا

مسلمانوں کا قایؑداعظم کی رہنمایؑ پر مکمل اعتماد

پاکستان کا مطلب کیا

تحریکِ پاکستان کے دوران مسلمان قوم کا اتحاد ، ایمان اور نظم

پاکستان کا مطلب کیا

ھمارا اتنی وضاحت کر نے کا مقصد صرف اُن لوگوں کو باور کرانا ھے کہ 

پاکستان کے وجود کے بارے میں اپنے خیال درست زاویے پر رکھیں اور

اور ھمارے آباؤاجداد کی قُربانیوں کو ھم نہ ھی بھولے ھیں اور نہ ھی

بھول سکتے ھیں اور اپنے پراگندے خیالات کو دور کر لیں ، ھم الحمدللہ 

مسلمان ھیں اور ساری دُنیا کے مُسلمان ھمارے بھایؑ ھیں ، ھمارا یہ 

رشتہ ھم نے خود نھیں بنایا یہ رشتہ اللہ پاک اور ھمارے نبی پاکؐ ، نے

ھی بنایا ھے اور اگر خدا نخواستہ ھم بھول جایؑیں تو روز قیامت ھم 

جواب دہ ھوں گے ۔ سو ھم کبھی بھی نھیں بھول سکتے ، ساری دُنیا

کے مُسلمان ھمارے بھایؑ ھیں الحمد للہ

پاکستان کا مطلب کیا

پاکستان کا مطلب کیا ، لاالہ الا اللہ

خِرد نے کہہ بھی دیا لا ا لہ تو کیا حاصل

دل و نگاہ مُسلمان نھیں تو کُچھ بھی نھیں !

طا لبـــــ دعا مظــــھر اقـــبـال گــونـدل 

 

Advertisements
%d bloggers like this:
search previous next tag category expand menu location phone mail time cart zoom edit close