پاکستان کے غیرت مند لوگوں کے نام پیغام


پاکستان کے غیرت مند لوگوں کے نام پیغام 


جب سے پاکستان اللہ پاک نے آپ کو عطا فرمایا ہے تب سے آج تک آپ نے اس کے لےؑ کیا کچھ کیا ہے یا اس کی کتنی قدر کی ہے یا اللہ پاک کا کتنا شکر ادا کیا ہے یہ سب آپ سب اپنے اپنے گریبان میں جھانک کر زرا دیکھیں گے تب پتا چلے گا ، جب سے ہم نے ہوش سمبھالا ہے ہم یہ ہی دیکھتے آ رہے ہیں کہ کبھی کویؑ پارٹی اقدار سمبھال رہی ہے اور کبھی مارشل لا لگایا جا رہا ہے لیکن پاکستان کے غریب لوگ غربت
کی لکیر سے بھی نیچے چلے گےؑ اور اقتدار والے دوسرے امیر کبیر لوگوں کے ساتھ امیر کی لکیر سے اتنا اونچے چلے گےؑ کہ وہ کارون و شدّاد بن کر بیٹھ گےؑ ،
زرا یہ تو سوچو کہ آپ سے ایک پرچی لینے والا آپ میں سے ہی کیؑ لوگوں کی لاشوں پر چلتا ہوا کہاں جا کر بیٹھ گیا اور آپ آج تک وہیں کے وہیں ہیں کیوں؟
اگر غور کرو گے تو پتا چلے گا کہ آپ میں سے ایک نے اپنے ہی کسی دوسرے پاکستانی بھایؑ کا قتل کر دیا صرف ان عیار و مکّار لوگوں کی خاطر جو صرف پیسے کی خاطر کچھ بھی کر سکتے ہیں ، مجھے یہاں مثالیں بیان کرنے کی ضرورت اس لےؑ نہیں ہے کہ میں ایک عام پاکستانی جب اتنا جانتا ہوں تو آپ سب بھی سب کچھ جانتے ہیں ۔
مجھے صرف اتنا ہی کہنا ہے کہ پاکستان غیرت مند لوگوں کا ملک ہے اس میں بے غیرتی کے فروغ کے لےؑ نصرانی و یہودی کے ساتھ یہ کارون و شدّاد سب مل چکے ہیں یہ لوگ کافروں کی جھولی میں بیٹھ کر ہمارے گھروں سمیت ہمارے بچوّں تک کو کس بے دردی سے قتل کروا رہے ہیں اور ہندوستان کی دہشت گرد تنظیم را کے اجنٹوں کو پناہ خود دے دے کر دھماکوں میں ہمیں ہی مارتے آ رہے ہیں ہماری ہی پرچی دینے کی غلطی نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا پوری دنیا میں پاکستان کے بارے میں بےغیرتی کے الفاظ سننے میں آ رہے ہیں اور تو اور اب یہ لوگ ہی افواج پاکستان (جو ہم سب کی جان ہے ) پر اور ہماری سپریم کورٹ کی عزت و وقار پر بھی بھونک رہے ہیں ، میں اللہ پاک کو حاضر ناظر جان کر بول رہا ہوں کہ مجھے کویؑ کسی قسم کا بھی کسی سے زاتی نہ مفاد ہے نہ ہی کویؑ زاتی دشمنی ہے لیکن ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں آپ سب کا بھایؑ ہوں پورا پاکستان میرا گھر ہے مجھے اپنا گھر بار اجڑتے دیکھتے زمانہ گزر چکا ہے لیکن اب برداشت سے ہی کام باہر ہے اس لےؑ آپ سب کو میرا ساتھ دینا ہو گا آپ سب غیرت مند قوم ہیں اپنی غیرت سے کام لیں اور ان سب کو خود پکڑ پکڑ کر سپریم کورٹ اور پاک آرمی کو دیں کہ ان سب کے مقدموں کو پاک آرمی کی عدالتوں میں سزا یؑں دی جاسکیں ۔
را کے اجنٹ کلبھوشن کو بچانے میں کون سر توڑ کوشش کر رہا ہے؟
کلبھوشن کی پھانسی میں اتنی دیر کیوں؟ اور ممتاز قادری کو اتنا جلدی پھانسی پر لٹکانے کا مقصد
کیا تھا ؟ یہ سب سوال آپ سب بھی جانتے ہیں خدارا اپنی آنکھوں سے ان ظالمین کی بخشی گیؑ پٹیاں کھول دیں اور ایک ہو جایؑں اور جو ان ظالمین کا ساتھ دینے والا ہو گا وہ بے غیرت ہو گا اور کسی بے غیرت سے ہمارا کویؑ رشتہ نہیں ہو گا اور کویؑ بے غیرت پاکستانی ہو ہی نہیں سکتا ،
میں یہاں صرف اتنا عرض کرتا چلوں کہ جس جس نے بھی نا اہل شریف صاحب کی طرح کی بات کی ہو

( پاکستان ہندوستان میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہے، میاں نوازشریف )
وہ پاکستان کا ہی نہیں پوری پاکستانی قوم کا غدّار ہے وہ بے غیرت ہے ایسے بے غیرت کو کو اس کی سزا بھی دی جاےؑ اور ایسے کو پاکستان میں رہنے کا کویؑ حق حاصل نہیں ہونا چاہےؑ ، آپ سب پاکستان کے غیرت مند لوگ جہاں جہاں پر بھی ہوں سب سے اپیل ہے کہ وہ براےؑ مہر بانی ایک ہو جایؑں اور اپنی قوم کو اور اپنے پاکستان کو خود بچانے میں اپنا کردار ایسا ادا کریں کہ جس سے ان سب کے غیرت مند ہونے کے ثبوت دنیا کو خود بخود مل جایؑں اور وہ رہتی دنیا تک زندہ جاوید لکھے جاتے رہیں ۔

یا اللہ پاک آپ نے پاکستان عطا فرمایا تھا ( الحمد للہ ) ہم سب کی کوتاہیوں اور گناہوں کو اپنے
محبوب پاک ﷺ کی عظیم محبتوں کا صدقہ معاف فرما اور ہم سب آپ کی اس عنایت کا شکر
ادا کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اس کو قبول فرمایؑں اور اس پاکستان کی عزت وناموس کی
حفاطت کے لےؑ ہماری مدد و نصرت فرما اور جو بھی ہمارے پاکستان اور اسلام کے لےؑ
منافقت رکھتا ہو اس کو آپ خود دونوں جہانوں میں زلیل و رسوا فرما دیں اور ہمارے
پورے پاکستان کو اور ہم سب کو ان ظالمین کے ظلم سے اور اس بے غیرتی سے بچایؑں
اور اپنی پناہ میں لے لیں ،
آمین ثُم آمین

جَزَاكُمُ اللَّهُ الْخَيْرَا وَ اَحْسَنُ الْجَزَا فِىالدَّارَيْن ! آمِیْن يَارَبْ عَزَّوَجَلْ

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: