پیارے دوستو


السلام علیکم و رحمه الله برکاته

پیارے دوستو مجھے پچھلے پندرہ دن ہسپتال میں داخل کر لیا گیا تھا کہ وہ سانس کی تکلیف زیادہ بڑھ چکی ہے اب گھر پر ہی آکسیجن وغیرہ بھی دے دیا گیا ہے اور ابھی
تین تین دن بعد چیک اپ کے لےؑ ہسپتال جایا کرونگا اور اس لےؑ ہی فیس بک میں حاضر
نہیں ہو سکا ہوں اور کبھی پھر سے فیس بک میں حاضر نہ ہو سکوں تو اس کے لےؑ پیشگی معزرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جہاں تک دعایؑہ پوسٹ لگانے کا تعلق ہے تو میں نے اپنے
بھانجے کے لےؑ بھی دعا کی درخواست کی تھی تب میں نے دیکھا تھا کہ کچھ ایسے لوگ بھی دوستوں میں شامل ہیں جنہوں نے پوسٹ کو پڑھا بھی نہیں تھا اور پوسٹ کو لایؑک کر
کے گزر گےؑ تھے اور کچھ نے تو نایؑس بھی لکھ ڈالا تھا ، تب سے مجھے دعایؑیہ پوسٹ لگانا بھی ایسا لگنے لگا ہے کہ جیسے کچھ لوگوں کے لےؑ تو دعا کی درخواست کرنا بھی غلطی اور گناہ میں ہی شمار کیا جانے لگا ہو کویؑ بات نہیں
اللہ پاک سب کا بھلا کریں اور اپنی امان میں رکھیں ،
آمین ثُم آمین

سانس میں مری اب تو ساز بجنے لگے ہیں

حال عشق کا بھی کس قدر ان کے جیسا ہے

 

Poetry

 

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: