آج وقت ہے پھر آپکو یہ بھی نہیں ملے گا ۔


آج وقت ہے پھر آپکو یہ بھی نہیں ملے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

جب مسلم کا خود کا ایمان ہی کمزور ترین ہو چکا ہے تو دنیا میں وہ سب بھی ہو سکتا ہے جس کا کبھی کسی نے خواب بھی نہ دیکھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ بھی دنیا میں گندگی پھیل رہی ہے اس سب کے زمہ دار مسلم ہی ہیں جنہوں نے یا شیخ اپنی اپنی دیکھ والا معاملہ اپنا کر بے غیرتی کو گلے لگا رکھا ہے ہر کویؑ اس عارضی ذندگی کے نشے میں گھرتا ہی چلا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کویؑ اچھا لکھ بھی رہا ہے تو بھی اس میں ذاتی مفاد کو سامنے رکھ رہا ہے ، لوگوں کی واہ واہ سے مطلب رہ گیا ہے ، میں نے تو یہ ہی دیکھا ہے 2006 سے میں لوگوں کو صرف ریپورٹنگ کے لےؑ بولتا آیا ہوں تو لوگ خود اپنے اپنے گریبان میں زرا جھانک کر دیکھیں گے تو سب کچھ واضع ہو جاےؑ گا کہ اتنے سالوں میں کس نے میرے کہنے پر کتنی ریپورٹس کی ہیں ، میرے علاوہ اور بھی ایسے بہت سارے لوگ ہیں جو فیس بک میں ریپورٹ ہی کرنے کے لےؑ آتے ہیں اور وہ بھی ہیں جو غیرؤں کے جھوٹے خداؤں کو گالیاں بکتے ہیں اور دوسرے جاہل لوگ اللہ پاک تک کو گالیاں بک رہے ہوتے ہیں ،

بسم الله الرحمن الرحيم

الاستغفار
استغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه.
استغفر الله العظيم حياءً من الله.
استغفر الله العظيم رجوعاً إلى الله
استغفر الله العظيم تندماً واسترجاعاً
استغفر الله العظيم فراراً من غضبِ الله إلى رضاء الله
استغفر الله العظيم فراراً من سخطِ الله إلى عفوِ الله
استغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه

يا الله يا أرحم الراحمين

جو فتنہ تھا اس کو سپورٹ پیسے کی بھی یہود و نصارا سے تھی وہ بڑھتا ہی چلا گیا ہے اور آج فیس بک میں اتنا مواد پوسٹ ہو چکا ہے کہ اس کو صاف کرنا اب شاید کسی حکومت کے بس کی بات بھی نہیں ہو گی اور آج تک میں نے کتنی آیؑ ڈیز ، پیجز اور گروپس کو فیس بک سے بلاک کروایا اس کا تو اب مجھے خود کو بھی اندازہ نہیں ہے لیکن الحمد للہ جتنا میرے نصیب میں تھا میں نے کوشش کی ہے اب اس قدر میرے بار بار اصرار پر بھی اکّا دُکّا لوگ وقت نکالتے رہے ان کا شکر گزار ہوں ۔ اللہ پاک ان کو اجر عطا فرمایؑں ، ابھی نت نیؑ گندگی نت نےؑ انداز سے سامنے آ رہی ہیں ، یہاں تک بھی دیکھنے میں آ رہا ہے فیک نیوز ہے یا اصلی لیکن یہ سچ ہے کہ سب ہی بہت بڑی سازش در سازش جنم لیتی جا رہی ہیں کہ ملکہ برطانیہ کے نام سے بھی نیوز دی جا رہی ہے کہ نعوذ باللہ وہ اپنا شجرہ نصب بھی اللہ پاک کے محبوب پاک ﷺ کی ذات با برکت سے جوڑنے میں کوشاں ہے ،
میں اور تو کسی کو بھی کچھ نہیں کہتا ہوں لیکن اتنا ضرور کہتا ہوں کہ اے دنیا کے مسلمانوں چلو بھر پانی
میں اپنی ناک ڈبو کر مر جاؤ اگر زرا برابر بھی کہیں ناک میں دم ہے تو جو اپنے آپ کو بڑے بڑے دانشور سمجھتے ہو اور دانا بنے پھرتے کہاں گیؑں تمہاری دانیاں ایک دوسرے کو نیکیوں کی ترغیب صرف اس لےؑ دیتے پھرتے ہو کہ لوگ تم کو اچھا سمجھیں بس اس کے علاوہ کچھ بھی تمہارے پلے مجھے تو نظرنہیں آ
رہا ہے اگر کچھ ہوتا تو کب سے فلستین و کشمیر کے لےؑ دعایؑں مانگتے ہو ، حج پر کتنی تعداد میں ہوتے ہو کب کس کی دعا قبول کی گیؑ ہے ، کونسا مسلم ملک ہے جہاں پر گندے سے گندا کام نہیں ہوا یا نہیں ہو رہا ہے ، ہر جگہ پر ہی ابلیس کی حکومت میں اضافہ ہو چکا ہے اللہ پاک کی بادشاہت کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے جو قیامت کو کھینچ کر اور قریب کر رہا ہے یہ ہی سچ ہے ۔
فیس بک میں جو بھی کسی کی مصروفیات ہیں یا رہیں گیں وہ ان سب کو بہت مبارک ہوں اللہ پاک اس میں برکتیں عطا فرمایؑں شاید ان کے لےؑ اسی میں اچھایؑ زیادہ ہو گی میں نہیں جانتا لیکن مجھے صرف اتنا ہی معلوم ہے کہ اللہ پاک کے محبوب پاک ﷺ کی توہین کو پس پشت ڈالنے کا مطلب ہی دونوں جہانوں کی بے غیرتی اور عظیم لعنت ہے جس کو میں نے کبھی قبول نہیں کیا نہ ہی جیتے جی ایسا کر سکتا ہوں کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ میرے سانسوں کی ڈور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے میرے پاس یہاں رہنے کا کویؑ سرٹیفکیٹ نہیں ہے اور یہاں سے جب بھی جاؤنگا تو میری ذندگی کی پوری فلم میرے سامنے چلایؑ جاےؑ گی کہ میں نے دنیا میں کیا کیا گل کھلاےؑ تھے پھر سواےؑ پچتاوے کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آےؑ گا اس لےؑ میں یہاں کی صعوبتیں برداشت کرنے کو تیار ہمہ وقت رہتا ہوں یہ سب عارضی ہیں ان کا سامنا کرنا آسان ہے لیکن قبر میں جب کچھ بھی پاس نہیں ہوگا کویؑ وسایؑل ہی نہیں ہونگے وہاں کیسے سب کچھ ٹھیک ہو گا نہیں نہیں میں وہاں کچھ بھی نہیں کر سکونگا اس لےؑ مجھے یہاں پر ہی جو کرنا ہے کرونگا ،
ان شا اللہ

 

Poetry

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: