سب سے دعا کی اپیل ہے


پیارے دوستو !

اللہ پاک نے مجھے بہت ساری دعاؤں ، منتوں اور سماجتوں سے ایک ہی بھانجا
( مشہود الحسن ) عطا فرما رکھا ہےجس کے لےؑ میں اللہ پاک ساری ذندگی بھی شکر
ادا کر ہی نہیں سکتا لیکن اس کا بھی ایکسیڈینٹ ہوا ہے اور اس کو لاہور امرجنسی
میں لے جایا گیا تھا ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ اس کا جبڑا ہی ٹوٹ چکا ہے ،
اس لےؑ اس کا آپریشن ہوگا اور اس کے دانت بھی سب ہل چکے ہیں ان کو بھی تار ڈال
دی گیؑ ہے ابھی آپریشن نہیں ہو سکتا کہ اس کے چہرے پر سوجن بہت ہے ابھی
٦ فروری کو آپریشن کا ٹایؑم دیا گیا ہے لہذا
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے بیٹے کے لےؑ دعا ضرور فرمایؑں ،
آپ سب کا مجھ پر احسان عظیم ہو گا ، بہت شکریہ بہت نوازش
اللہ پاک اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے معصوم نواسے
مولا پاک حسین علیہ السلام کی تکلییف و مصیبت و امتحان کا صدقہ
میرے بیٹے کی صحت اور عمر میں بہت ساری برکتیں عطا فرمایؑں
اس کو جلدی ٹھیک کریں اور آپ سب کو اپنی امان میں رکھیں ،

شکوہ میں نہیں کر سکتا یا رب سب عنایؑت تیری

بخش دیں خطا یؑں مری سزا نہ دے مرے بچے کو

کیوں گرا میرا بچا آخر کیسی یہ چوٹ آیؑ ہے

جیسے رضا تیری بس ٹھیک کر دے مرے بچے کو

نہیں دیکھ سکتا میں پریشاں اس کی بہنوں کو

صدقہ کربل والے بچے کا بخش دے مرے بچے کو

اولاد سب کی ہے تیری ہی بخشش یا رب

فضل سے رکھ آباد اسے بخش دے مرے بچے کو

بھلا امتحان کے قابل کب ہے یہ عاجز ترا

امتحاں سے مجھے بچا ٹھیک کر دے مرے بچے کو

آمین یا رب العالمین

جَـــــزَاكُـــــمُ اللَّهُ الْـــــخَـيْرَا

 

 

 

Poetry

 

 

Advertisements

3 thoughts on “سب سے دعا کی اپیل ہے

    1. آمین ثُم آمین
      بہت عنایت بہت نوازش
      اللہ پاک آپ کے بچوں کو اپنی امان میں رکھیں اور
      انکی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمایؑں ، آمین
      جَزَاكُمُ اللَّهُ الْخَيْرَا وَ اَحْسَنُ الْجَزَا فِىالدَّارَيْن ! آمِیْن يَارَبْ عَزَّوَجَلْ

      Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: