یہ ایک کوشش آپ سب کے نام


◕◕◕◕◕◕السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه ◕◕◕◕◕◕
◕◕◕◕◕ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ◕◕◕◕
امید ہے کہ آپ سب با خیریت ہونگے اور آج یہ ایک کوشش آپ سب کے نام کرتا ہوں
کویؑ ضروری نہیں کہ یہ کلام سب کو پسند آےؑ مگر آپکی بہتر راےؑ سے مجھے
کچھ سیکھنے میں مدد ضرور ملے گی ، ان شا اللہ ،
اللہ پاک آپ سب ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں ، آمین ثُم آمین

خندیدن ہیں جو ان سے ہوں ترسیدانہ
جنگیدن ہیں وہ جن سے ہوں ہراسیدانہ

ہیں وہ بھی خفتن جیسے تافتن
کہ جن کے خامہ سے نکلے چامہ بچگانہ

پچھم سے پورب تک ہے آزر
جس سے نکلیں برق اور اخگر زمانہ

سگ کہو نہ ہی شغال ان کو
ہے وہی کژدُم جس میں ہے نیش زنانہ

مار ہے یہ اور گرگ بھی یہی
احمق تھے جو پھنسے زشتِ زمانہ

ہے یاس اب نہیں ہے آس بھی
نعل در آتش اسی کا نام ہے فسانہ

خامہ / قلم
چامہ / غزل
فسانہ/ کہانی
زشت / بُرا
گرگ / بھیڑیا
مار / سانپ
نیش / ڈنگ
کژدُم / بچھو، عقرب
سگ / کُتا
شغال / گیدڑ
پچھم / مغرب
پورب / مشرق
آزر / آگ
اخگر/ انگارہ

نوٹ :
یہ الفاظ کے معانی وہ ہیں جو میرے ناقص زہن میں تھے اور آپ سب سے امید کرتا ہوں
کہ اس کلام کو مزید سنوارنے میں میری راہنمایؑ ضرور فرمایؑں گے ،
جزاک اللہ خیرا

 

https://www.facebook.com/gondalmazhariqbal/posts/10204219575964449

Advertisements

3 thoughts on “یہ ایک کوشش آپ سب کے نام

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s

%d bloggers like this: