عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو


السلام علیکم و رحمه الله و برکاته
دوستو آج یہاں 12 ربیع الاول ٢٠١٧ ہے آپ کو اور تمام عالم اسلام کو
عید میلاد النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو 💝


اور اس بہت ہی مبارک دن کو بھی ہم ایک چیز سوچ رہے تھے
جو آپ سب سے بھی شیرؑ کرنا چاہتے ہیں کہ جیسا کہ آپ سب کے
بھی علم میں ہے کہ قادیانی نےؑ نےؑ طریقوں سے فیس بک میں گندگی
پھیلاتے آ رہے ہیں اور ایک بہت بڑی تعداد اس کو مٹانے کی کوشش
میں لگی رہتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ سب ختم کیوں نہیں ہو رہا ہے؟؟؟
جہاں تک ہم دیکھ اور سمجھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کچھ لوگ بحث میں لگے
ہوےؑ ہیں جو ہار جیت کا کھیل کھیلتے ہیں قرآن پاک اور حدیث مبارکہ سے ہی
حوالے دے دے کر بحث کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ یہ بھی ایک نیکی
کا کام ہی تو کر رہے ہیں لیکن جہاں تک ہم جانتے ہیں کہ ” بحث ” صرف
کم عقلی اور کم علمی کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے
اگر بہت غور سے اپنے آپ کا جایؑزہ لیا جاےؑ کہ پیدا ہونے سے آج تک ایک
شخص نے کیا کیا کرتوت کےؑ ہیں تو پھر اللہ پاک کے صبر عظیم کی طرف دیہان
کرے کہ وہ ذات سب کچھ کرتے دیکھ کر بھی کچھ نہیں کہتی اور پھر اللہ رب العزت
کے محبوب پاک سرورکایؑنات ، فخر موجودات جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
کی شان اقدس کتنی بلند ہے کہ جس تک کویؑ انس و جن کی سوچ پہنچ ہی نہیں سکتی ہے
اب اس کی بحث ان ابلیس کی اولادوں سے کرنا کہاں کی عقل مندی ہے اور
جہاں تک ہم دیکھ کر سمجھے ہیں وہ یہ ہی ہے کہ جس طرح گیند کو دبا کر چھوڑا جاےؑ
تو وہ واپس زور سے پلٹ آتی ہے یہ ہی ابلیس کی اولاد کا مسلہ ہے ہمیں اس کو اس کے
حال پر چھوڑ دینا چاہےؑ وہ کبھی بھی سدھرنے والی نہیں ، الٹا دوسروں کو بھی گناہ گار
کرنے کا سبب بنتی جا رہی ہے
ریپورٹ کا کام بھی بلکل خاموشی سے جاری ہو تو کامیابی ہے لیکن جو مسلم بھی ان
کے ساتھ بحث کر کر کے ایک طرح کا کھیل کھیل رہے ہیں وہ یہ سب چھوڑ دیں اور
استغفار کریں دعا کریں کہ اللہ پاک اس فتنے سے پناہ دیں اور جو پناہ مانگیں گے تو
ظاہر ہے وہ اس کی طرف دوبارہ نہیں جایؑں گے سب مسلم کو منع بھی کریں گے ،
یہ پوسٹ کسی کی واہ واہ کے لےؑ نہیں ہے بات کو سمجھنے اور عمل کرنے کے لےؑ
لکھی گیؑ ہے اور اگر ہمارا تجزیہ غلط ہو تو آپ سے درخواست ہے کہ ہماری راہنمایؑ
فرما کر شکریہ کا موقع ضرور عنایت فرمایؑں !
جزاک اللہ خیرا

 

Article

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: