کہاں ہے آیؑ ایس آیؑ

دجالی قوم والے ماں کو بھی اچھا مشورہ نہیں دیتے

ضرورت ان کے بچوں کو جو انہیں حلال نہیں دیتے

ترقی کے لےؑ راہنمایؑ ابلیس سے ہم نہیں لیتے

بیٹی کو کھانا حرام کی کمایؑ سے ہم نہیں دیتے

قرآن و سنت کے سوا بچوں کو تعلیم نہیں دیتے

حلالی بچوں کو کبھی حرام کی تعلیم ہم نہیں دیتے

بیٹی ہماری کے قاتل بچانے کی اجازت ہم نہیں دیتے

ایسی کوشش کی جس نے اسے جینے کی اجازت ہم نہیں دیتے

کہاں ہے آیؑ ایس آیؑ والے جن پہ ہم ناز کرتے ہیں

جہاں جہاں ہے سانپ ڈھونڈ کے مار کیوں نہیں دیتے

مظہر اقبال گوندل

 

 

Poetry

 

 

2 thoughts on “کہاں ہے آیؑ ایس آیؑ

Leave a Reply