کاش کا احساس

 

کاش کا احساس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

انصاربرنی ٹرست میں موجود بہت ساری لڑکیاں آج بھی اقرار بھایؑ کو اپنا احوال بتاتی نظر آتی ہیں کہ ان پر وہلنٹایؑن ڈے کی وجہ سے کیسے نام نہاد محبت کا گمان سر چڑھ کر بولا تھا اور انہوں نے اپنے ماں باپ ، بہین بھایؑ سب کی عزت کو داؤ پر لگایا تھا اور آج وہ کہیں کی بھی نہیں رہیں نہ ہی کسی کو اپنا منہ دکھانے کے لایؑق رہی ہیں ، جس کی زمہ دار وہ خود کو ہی ٹھہراتی ہیں اور تسلیم کر رہی ہیں کہ کااااااااااش ہماری عقل کام کرتی اور ہم اپنے والدین کی بات سمجھ سکتیں اور آج ہم اس حال میں نہ ہوتیں .

 

 

Poetry

 

One thought on “کاش کا احساس

Leave a Reply