دکھاتا ہے میڈیا بڑے وثوق سے آج کل
غیرت مند کو بے غیرتی کا سبق دینے میں لگا ہے
کسی بیٹی کو رقص کی تعلیم بھی دیتا ہے پھر
عزت کا جنازہ اس کا نکالنے میں لگا ہے
لبرل کا ساتھی بھی اور روگرداانی بھی کرتا ہے
انہونی کرنے کا ہی ہر روز سبق دینے میں لگا ہے
جیؤ اے آر وایؑ ، سما یا ہو آج کی بات
چینل والا ہر کویؑ مال ہی بٹورنے میں لگا ہے