ووٹ کا تقدّس

پاکستان میں ووٹ کے تقدس کی بات کرنے والے یہ بھول رہے ہیں کہ ہمارے لےؑ سب سے پہلے اللہ ، رسول ﷺ اور قرآن کے بعد پاکستان کا تقدس سب سے پہلے ہے اور جسے آپ نے کبھی را کے اجینٹوں کے زریعے ہمارے ان گنت لوگوں کو قتل کروایا ہے اور اب بھی مودی اور امریکہ کی جھولی میں بیٹھ کر ہمارے پاک وطن میں حالات خراب کر کے خود عوام کا پیسہ ہڑپ کر جانے کا سوچ رہے ہو لیکن شاید تم اللہ پاک کو بلکل بھول چکے ہو اور وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں تمیاری کتنی اونچی اڑانیں ہو جایؑں آخر تم کو نیچے ہی آنا ہے تم نے اپنا محل جو تعمیر کیا ہے وہ فرعون کے محلات سے کیا کم ہے؟
یہ اقتدار جس کو بھی ملتا ہے وہ نمرود و فرعون اور شداد کی ہی سنت پوری کر کے دونوں جہان برباد کر کے اس دنیا سے چلا جاتا ہے اگر تم میں ذرہ برابر اب بھی ایمان ہے تو یہ سب عوام کی دولت ہے جس پر تم جیسے بہت سارے سانپ بیٹھے ہیں یہ سب عزت سے واپس کر کے اللہ پاک سے توبہ کر لو تو وہ بہت مہربان ہیں بہت معاف کر دینے والے ہیں لیکن اگر تم سب ان سب ہٹ دھرمیوں میں اسی طرح ڈٹے رہو گے تو تم کو یہ زمین دفن بھی نہیں ہونے دے گی میں کویؑ عالم ہوں نہ ہی کویؑ بزرگ ہوں نہ ہی کویؑ اولیا اللہ ہوں ، ایک پاکستانی ہوں جس کے دل میں اس ملک کی عزت و وقار اتنا ہے کہ میں اس کی سلامتی کے لےؑ دعا کرتا ہوں اور مجھے اپنے خالق پر پورا یقین ہے کہ وہ اس پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھیں گے ،
ان شا اللہ
لیکن تم سب کا کیا ہو گا ، اب بھی وقت ہے کہ سمجھ جاؤ اور استغفار کر لو اس دجّالی ٹولے کے ہاتھوں سے نکل جاؤ وہ تمہاری آنے والی نسلوں کو بھی برباد کرنے میں لگے ہیں تم سب کے نام اسلامی تاریخ کے عظیم غدّاروں میں ہی لکھا جاےؑ گا اور تم سب لوگ رہتی دنیا کے لےؑ ایک بدبودار مثال ہو کر رہ جاؤ گے پھر سواےؑ پچتاوے کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ، یہ ہی سچ ہے کہ پاکستان کی ترقّی کو تم سب نے اپنے گھروں کی ترقّی میں لگا دیا ہے تم سب کو عوام پر ذرا برابر بھی ترس نہیں آیا اور اللہ پاک کے عزاب سے ڈر جاؤ وہ وقت دور نہیں جب یہ سب محلات تمہارے سامنے یہ عوام خود گرا دے گی جسے تم
لوگ حقیر سمجھتے ہو بھوکا جان بوجھ کر رکھتے ہو جان بوجھ کر مرواتے ہو ایک دن اس سب کا حساب
تم سب کو دینا ہو گا اس وقت سے ڈرو اللہ عزت دے تو عزت کو سمبھال کر رکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی ، جو اللہ پاک عزت سے نوازتے ہیں وہ اس سے بڑھ کر کے بے عزت بھی کر سکتے ہیں یہ سب تم سب لوگ بھی اچھی طرح جانتے ہو ، میرا کام تھا سچ بول دینا اب جیسے تم لوگ چاہوں اپنے لےؑ پسند کر لینا ویسے ہی اللہ پاک کے کرم سے آپکو مل کر رہے گا ،

ان شا اللہ

 

Articale

Leave a Reply