سچ کہنے کی جسارت نہ ہی کرو تو اچھا ہے مظہر
دوست ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے پہ مجبور ہو جایؑں گے
لاکھ رکھتے ہیں لوگ چاہت مدنی شہر ﷺ کی مگر
علیؑ سے گزر یں گے جو داخل شہر ہو جایؑں گے
ندا کریں ان کی جو حیرت زاد چیزوں کے ہیں مظہر
جن کی ولایت بھی اعلیٰ ، وہ علیؑ مدد گار ہو جایؑں گے