میرا وطن پاکستان

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

آساں نہیں جس کا ملنا وہ نشان پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

کیا کرو ہزار سجدے اسے جو مصور پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

قایؑم رہے نشانی قرار داد جو مینار پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

ملتی نہیں مثال کہیں وہ نظریہؑ پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

چمکتا رہے فلک پہ ہمیشہ جو ستارہؑ پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

پسرِ قاسم نے جو شروع کی وہ تحریک پاکستان ہے

میرا وطن پاکستان تیرا وطن بھی پاکستان ہے

میرا وطن میری جاں مملکت خداداد پاکستان ہے

 

Poetry

 

 

Leave a Reply