لاکھ آرزویؑں اور تمنایؑں ہیں لیکن پھر بھی ہم
پریشاں کسی کو اظہار تمنا سے نہیں کرتے
اتنا ہی انمول ہے وہ آ کے مسکراےؑ مگر ہم
بیتاب کسی کو خواہش بے حجابی سے نہیں کرتے
لاکھ آرزویؑں اور تمنایؑں ہیں لیکن پھر بھی ہم
پریشاں کسی کو اظہار تمنا سے نہیں کرتے
اتنا ہی انمول ہے وہ آ کے مسکراےؑ مگر ہم
بیتاب کسی کو خواہش بے حجابی سے نہیں کرتے