طلب انصاف

کیسا بھروسہ ان پر جن کے سب جھوٹ دیکھے

غیرت والا نہیں تو کون انصاف تولے گا

غیرت نہیں اس میں بھی جو خاموش تماشا دیکھے

کون ہے جو واسطے زینب طلب انصاف بولے گا

” وہ بندہ بلکل نہ بولے جی جس کے گھر میں کویؑ زینب نہیں “

Poetry

 

Leave a Reply