جانتا ہوں سچ بولونگا روٹھ بھی سکتے ہیں لیکن
سچ بولنا کمزوری اپنی لگے ہونٹوں پہ تالے ہیں
جن کو بخشے لفظوں کے خزانے رب نے
بہت ساروں کے دل بھی یہاں پہ کالے ہیں
جانتا ہوں سچ بولونگا روٹھ بھی سکتے ہیں لیکن
سچ بولنا کمزوری اپنی لگے ہونٹوں پہ تالے ہیں
جن کو بخشے لفظوں کے خزانے رب نے
بہت ساروں کے دل بھی یہاں پہ کالے ہیں
MashaAllah
Zabardasttt Poetry
Bhut Nawazish
Salamat Rahein