دیکھو رمضان آ گیا ہے

 

دیکھو رمضان آ گیا ہے مانگیں گے ہم بھی سب کے واسطے
 
دعا میں اپنی رکھنا یاد ، ہم کو بھی خدا کے واسطے
Poetry

Leave a Reply