خواہ مخواہ کا جھگڑا کرنے لگ جاتے ہیں

 

دوستو میرا کچھ لکھنے کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا بلکل بھی نہیں ہوتا
مگر اپنے احساسات کو آپ سب تک پہنچانے کے لےؑ لفظوں کا سہارا لیتا ہوں
تو عرض ہے کہ

خواہ مخواہ کا جھگڑا کرنے لگ جاتے ہیں وہ ماں بہن سے

جن کوعید پر اپنی بیوی بھی سویاں ٹھیک سے کھانے نہیں دیتی

KHAWAH MUKHWAH

Leave a Reply