شعر کا انتخاب تو اچھا ہی تھا لیکن
مری بات کا ادھورا جواب اچھا ہے
داد ہے نہ ہی خوشامد کویؑ لیکن
نظم کا اتنا روکھا جواب اچھا ہے
پھانس کر اپنی محبت میں مجھے
پیار میں اتنا ٹیڑھا جواب اچھا ہے
میری ہستی مکمل رکھنا یاد ہے
مجھے اب تیرا کورا جواب اچھا ہے
پلٹ کر نہ دیکھا تم نے کبھی
بھٹکتا ہے تسخیر میں سوکھا جواب اچھا ہے
کون اور کب ملا کیسے چھوڑ گیا وہ سب
مجھے کچھ یاد نہیں سوال و جواب اچھا ہے
شعر کیسا مظہر نہ ہے بحر نہ کویؑ زمیں
ماہ جبیں ہے اس کا ٹکا سا جواب اچھا ہے