ایک مطلع تین شعر آپ سب کی نزر

محترم بھایؑ جان جناب عامل سلطانپوری صاحب
کے بلکل تازہ ایک مطلع تین شعر آپ سب کی نزر ۔۔۔۔

⭐⭐⭐⭐⭐

ایک مطلع تین شعر

انا تمھاری جوتم سے لپٹ گئی عامل

تمھاری ذات بھی خود میں سمٹ گئی عامل

کسی کا قرب کسی کی ہے فرقتوں کا غم

ہماری عید بھی خانوں میں بٹ گئی عامل

یہاں پہ بزم کی رونق وجود زن سےتھی

حیا بغیر یہ بازی الٹ گئی عامل

ہرایک گام پہ عظمت کا تیری چرچہ تھا

مگر جو دین یہ چھوٹا وہ گھٹ گئی عامل

🍀عامل سلطانپوری

 

 

 

Leave a Reply