” السلام عليك يا ابا عبدالله الحسين “

السلام عليك يا ابا عبدالله الحسين

وفاؤں کی بات جا کے وفا ہی سے پوچھنی پڑ تی ہے

پھول کی بات جا کے پھول سے پوچھنی پڑتی ہے

لفظوں کی جادو گری کا میں نہیں ہوں قایؑل

حال کیا ہوا دل کی بات بتانی پڑتی ہے

سب کہتے ہیں آلِ نبی ﷺاور ہمارے ہیں حسینؑ

پرسہ بھی دینے کے لےؑ کدورت مٹانی پڑتی ہے

اُن کے عظمت اور مقام کو سمجھنا آسان نہیں اتنا

اس کے لےؑ بھی ہم کو شہہ رگ کٹانی پڑتی ہے

***Mazhar Iqbal Gondal***

12.10.2016

sheh-rag-katani-parti-hy

 

 

Leave a Reply