التماس براےؑ ایصال ثواب

پیارے دوستو بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ
ہم سب کے ایک بہت ہی پیارے بھایؑ و دوست
جناب محترم طایر ظہیر ثانی صاحب کے والد صاحب
رضاےؑ الٰہی سے دنیا سے فانی ہو چکے ہیں،

انا لله وانا اليه راجعون

اور ہم سب اس غم کی گھڑی میں ان کے ساتھ شریک ہیں اور
آپ سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ براےؑ مہربانی
ان کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لےؑ ایک بار فاتحہ شریف
اور تین بار قل شریف اور تین مرتبہ درود پاک پڑھ کر ان کی روح
کو پہنچایؑں اور دعا ہمارے ساتھ ملکر دعا کریں کہ اللہ رب العزت اپنے
محبوب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبتوں کا صدقہ ان کی بخشش فرما
کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمایؑں اور محترم ثانی صاحب سمیت تمام لواحقین
کو صبر جمیل جیسی عظیم نعمت سے نوازیں ۔

آمین یا رب العالمین

بچپن میں جو سیکھا تھا ان الله مع الصا برين

ہم بھلا کیسے بھول سکتے ہیں اس سبق کو

ہر دم یہی دعا اس دل سے نکل رہی ہے

خدا بخسے جنت میں دے اعلیٰ مقام ان کو

آمین یا رب العالمین

مظہر اقبال گوندل

١٩/٠١/٢٠١٨

 

Articale

 

 

Leave a Reply